حیدرآباد۔9دسمبر(اعتماد نیوز)
تائىوان کے وزير دفاع نے کہا ہے کہ ان کاپروگرام امريکہ سے دو جنگى جہاز خريدنے کا ہے اور اسے اميد ہے کہ واشنگٹن اس معاملے ميں چين کے دباؤ ميں نہيں
آئے گا۔
امريکى سينٹ نے پچھلے ہفتہ تائيوان کو چار پيرى کلاس گائيڈڈ ميزائل فريگٹيس بيچنے کى اجازت دے دى تھى۔ امريکى سينٹ کے ذريعہ اس طرح کا بل پاس کئے جانے پر چين نے اس کى مخالفت کى تھى۔